Killing of Baloch leader Nawab Akbar Bugti: How has it impacted today's Pakistan? - BBC URDU
Description :-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں حالیہ شورش میں شدت کی ایک بڑی وجہ ماہرین نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت کو بھی سمجھتی ہیں۔
سوئی گیس کی رائلٹی اور ڈاکٹر شازیہ خالد کی مبینہ زیادتی کے معاملات پر جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں نواب اکبر بگٹی سے کشیدگی پیدا ہوئی، جس نے تصادم کی شکل اختیار کی۔ اس کشیدگی کی روک تھام کے لیے مذاکراتی کمیٹیاں بنائی گئیں لیکن یہ ناکام ہوئیں۔
بی بی سی اردو کی اس تحقیقی دستاویزی رپورٹ میں ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ یہ مذاکرات کیوں ناکام ہوئے اور اس ناکامی کے بعد بلوچستان کس سنگین صورتحال سے دوچار ہوا؟
ویڈیو: ریاض سہیل اور محمد نبیل
#nawabakbarbugti #balochistan #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR